منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

والد کی حمایت، مصری جنرل سامی عنان کے بیٹے کو کام سے روک دیا گیا

datetime 6  فروری‬‮  2018

والد کی حمایت، مصری جنرل سامی عنان کے بیٹے کو کام سے روک دیا گیا

قاہرہ(این این آئی)مصر کی میری ٹائم ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے سابق آرمی چیف جنرل سامی عنان کے بیٹے سمیر سامی عنان کو اپنے والد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے اور حکومت پر تنقید کی پاداش میں کام سے روک دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان پر سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر بعض… Continue 23reading والد کی حمایت، مصری جنرل سامی عنان کے بیٹے کو کام سے روک دیا گیا

سعودی عرب کے اسکولوں میں موبائل استعمال پر پابندی برقرار

datetime 6  فروری‬‮  2018

سعودی عرب کے اسکولوں میں موبائل استعمال پر پابندی برقرار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں طلباء کو اسکولوں میں موبائل استعمال پر پابندی برقرارکھی گئی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت تعلیم کے ترجمان مبارک العصیمی نے یہ وضاحت اْن افواہوں کی تردید کرتے ہوئے جاری کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سعودی اسکولوں میں موبائل استعمال کرنے کی اجازت دیدی گئی… Continue 23reading سعودی عرب کے اسکولوں میں موبائل استعمال پر پابندی برقرار

بھارتی سیاست دان کے فراڈیے بیٹے پر امارت میں سفری پابندی عائد

datetime 6  فروری‬‮  2018

بھارتی سیاست دان کے فراڈیے بیٹے پر امارت میں سفری پابندی عائد

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے بھارت کی ریاست کیرالا میں کمیونسٹ پارٹی ، ایم کے سیکریٹری کڈیاری بالا کرشنن کے بیٹے پر فراڈ کے مقدمے میں ماخوذ ہونے کے الزام میں سفری پابندی عاید کردی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استغاثہ نے کہاکہ بنوئے کڈیاری کے خلاف دبئی کی ایک فرم… Continue 23reading بھارتی سیاست دان کے فراڈیے بیٹے پر امارت میں سفری پابندی عائد

شامی فوج نے کلورین گیس استعمال کی ثبوت موجودہیں،امریکہ

datetime 6  فروری‬‮  2018

شامی فوج نے کلورین گیس استعمال کی ثبوت موجودہیں،امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)شام کے تنازع کو زیر غور لانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا، ایسے میں جب ملک میں کیمیائی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی نئی رپورٹیں نمودار ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سفیر نکی ہیلی نے کونسل کے ارکان کو بتایا کہ ہمارے پاس ایسی رپورٹیں موجود ہیں کہ… Continue 23reading شامی فوج نے کلورین گیس استعمال کی ثبوت موجودہیں،امریکہ

چین اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر کاربند رہے گا،وزیراعظیم لی کی جیانگ

datetime 6  فروری‬‮  2018

چین اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر کاربند رہے گا،وزیراعظیم لی کی جیانگ

بیجنگ(آئی این پی) چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے چین کے نئی قمری سال سے قبل گزشتہ روز یہاں چین میں کام کرنے والے غیر ملکی ماہرین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ چین کا نیا قمری سال رواں سال 16فروری کو شروع ہوگا۔ چینی وزیراعظم نے کہا کہ چین اصلاحات اور کھلے پن کی… Continue 23reading چین اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر کاربند رہے گا،وزیراعظیم لی کی جیانگ

صرف ان طالبان سے مذاکرات ہوں گے جو دہشت گردی میں ملوث نہیں،اشرف غنی

datetime 6  فروری‬‮  2018

صرف ان طالبان سے مذاکرات ہوں گے جو دہشت گردی میں ملوث نہیں،اشرف غنی

کابل (این این آئی)افغان صدراشرف غنی نے کہا ہے کہ خطے کے ملکوں کو یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ دہشتگردوں کی حمایت یا پشت پناہی کسی کے مفاد میں نہیں اور سب کو خلوص دل کیساتھ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی میں حصہ لینا چاہئے۔واشنگٹن(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کی… Continue 23reading صرف ان طالبان سے مذاکرات ہوں گے جو دہشت گردی میں ملوث نہیں،اشرف غنی

یونان میں پاکستانی مہاجرین کو مسائل درپیش ہیں، پاکستانی سفیر

datetime 6  فروری‬‮  2018

یونان میں پاکستانی مہاجرین کو مسائل درپیش ہیں، پاکستانی سفیر

ایتھنز(این این آئی)یونان میں تعینات پاکستانی سفیر خالد محمود قیصر نے ایسی خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت(آئی اوایم) یونان سے رضا کارانہ طور پر واپس وطن جانے والے پاکستانی مہاجرین کو خدمات فراہم کرنے سے گریزاں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یونان میں پاکستانی سفیر خالد محمود قیصر سے… Continue 23reading یونان میں پاکستانی مہاجرین کو مسائل درپیش ہیں، پاکستانی سفیر

بھارت کا700کلومیٹر تک مار کرنے والے جوہری میزائل کا تجربہ ،فوراً ہی چین نے ایسا جواب دیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 6  فروری‬‮  2018

بھارت کا700کلومیٹر تک مار کرنے والے جوہری میزائل کا تجربہ ،فوراً ہی چین نے ایسا جواب دیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

نئی دہلی ،بیجنگ(آن لائن) بھارت نے جوہری صلاحیت کے حامل اگنی ون (اے) بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اڑیسہ میں بھارتی فوج کی سٹرٹیجک فورس کمانڈ نے سات سو کلومیٹرر تک مار کرنے والے اگنی میزائل کے اٹھارہویں ورژن کا انتینگرینڈ ٹیسٹ رینج سے تجربہ کیا ہے پندرہ میٹر… Continue 23reading بھارت کا700کلومیٹر تک مار کرنے والے جوہری میزائل کا تجربہ ،فوراً ہی چین نے ایسا جواب دیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

اشتہاریوں میں نام شامل کرنا میری توہین ہے، مقدمہ کروں گی ،صاحبزادی صدام حسین

datetime 6  فروری‬‮  2018

اشتہاریوں میں نام شامل کرنا میری توہین ہے، مقدمہ کروں گی ،صاحبزادی صدام حسین

بغداد(اے این این)سابق عراقی صدر صدام حسین کی جلا وطن صاحبزادی رغد صدام حسین نے عراقی حکومت کی طرف سے اشتہاریوں کی فہرست میں نام شامل کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا نام عراق کے اشتہاریوں میں شامل کرنا میری توہین ہے اور ایسا کرنے والوں کے خلاف مقدمہ… Continue 23reading اشتہاریوں میں نام شامل کرنا میری توہین ہے، مقدمہ کروں گی ،صاحبزادی صدام حسین