ہمیں واپس پاکستان جانا ہے، انسانی سمگلروں کی مدد سے یونان پہنچنے والے پاکستانی مہاجرین کے صبر کاپیمانہ لبریز ہوگیا،افسوسناک انکشافات
ایتھنز(این این آئی)انسانوں کے اسمگلروں کی مدد سے یورپ پہنچنے والے درجنوں پاکستانی مہاجرین اور تارکین وطن واپس پاکستان جانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ اس تناظر میں بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت انہیں خصوصی مدد بھی فراہم کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا علی نے بتایاکہ وہ گزشتہ برس ہی یونان… Continue 23reading ہمیں واپس پاکستان جانا ہے، انسانی سمگلروں کی مدد سے یونان پہنچنے والے پاکستانی مہاجرین کے صبر کاپیمانہ لبریز ہوگیا،افسوسناک انکشافات