اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

بنکاک کے ہسپتال میں چینی کمپنی کے تیار کردہ روبوٹ نرسیں متعارف

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

بینکاک(این این آئی)بنکاک کے ایک ہسپتال میں روبوٹ نرسیں تعینات کر دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے چینی کمپنی کے تیار کردہ روبوٹ

نرسیں متعارف کی گئیں جو نہ صرف مریضوں کو دوائیاں پہنچاتی ہیں بلکہ مریضوں کے ڈاکومنٹس کو ریسپشن سے ڈاکٹرز تک پہنچانے کے علاوہ مریضوں کا خیال بھی رکھتی ہیں۔روبوٹ نرس کو دیکھ کر ننھے مریض بھی بیحد خوش ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…