اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا اور سعودی عرب مستقبل میں مل کر بہت سے اقدامات کرسکتے ہیں،محمد بن سلمان

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب مستقبل میں مل کر بہت سے اقدامات کرسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے یہ بات اوول آفس، وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔انھوں نے دونوں ممالک کے درمیان گہرے دوطرفہ تعلقات کو سراہا ہے۔

انھوں نے انگریزی زبان میں گفتگو کرتے ہوئے امریکا میں سعودی عرب کی نمایاں سرمایہ کاری کا بھی ذکر کیا۔صدر ٹرمپ نے ان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے دہشت گردی کی مالی معاونت کے ذمے داروں سے رو رعایت (زیر و ٹالرینس) نہ برتنے کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے اور سعودی عرب دہشت گردی کی اس طرح کی فنڈنگ روکنے کے لیے سخت محنت سے کام کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…