منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

دبئی میں بیسٹ ٹیچر ایوارڈ جیتنے والی خاتو ن کو دس لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی)برطانیہ سے تعلق رکھنے والی اینڈریا زفیراکو نے دنیا کی بہترین ٹیچر ایوارڈ جیت لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق39سالہ زفیراکو 35زبانوں پر عبور رکھتی ہے۔

اس حوالے سے امارات میں منعقدہ ایک بیسٹ ٹیچرمقابلے میں انہیں شیخ محمد بن راشد انہیں پہلا انعام پیش کیا۔واضح رہے بیسٹ ٹیچر کے مقابلے میں زفیراکو کو ایک ملین ڈالر کا انعام دیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…