ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

برطانوی لیبارٹری زہریلے اعصابی ایجنٹ کا ذریعہ ہوسکتی ہے، روسی سفیر

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

لند(این این آئی)یورپی یونین میں متعیّن روسی سفیر نے برطانیہ میں ایک سابق جاسوس کو زہر خورانی کے واقعے کے بارے میں ایک نیا دعویٰ کردیا ہے اور کہاہے کہ اس اعصابی ایجنٹ کا منبع ایک برطانوی لیبارٹری ہوسکتی ہے۔برطانوی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے اہوں نے کہاکہ روس کے پاس کیمیائی ہتھیاروں کا کوئی ذخیرہ ہے اور نہ سرگئی سکریپال اور ان کی بیٹی یولیا کو زہر دینے کے واقعے

میں اس کا ہاتھ کارفرما ہے۔انہوں نے کہاکہ برطانیہ کی کیمیائی ہتھیاروں کی تحقیقاتی تنصیب پورٹون ڈاؤن سالسبری سے صرف آٹھ میل ( 12 کلومیٹر) دو ر واقع ہے۔برطانیہ کے اسی علاقے سے سکریپال اور ان کی بیٹی بے ہوشی کی حالت میں ملے تھے۔ان سے جب یہ سوال کیا گیا کہ کیا وہ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ پورٹون ڈاؤن لیب اس واقعے کی ذمے دار ہے ؟ تو انھوں نے اس کا یہ جواب دیا میں نہیں جانتا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…