اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

شامی حکومت عصمت دری کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے، اقوام متحدہ

datetime 16  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنیوا (این این آئی)اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ شام میں بشار کی فوج اور اس کی حلیف فورسز نے اپوزیشن کے زیر کنٹرول علاقوں میں خواتین ، لڑکیوں اور مردوں کے خلاف زیادتی اور جنسی حملوں کا گھناؤنا ہتھکنڈہ استعمال کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ عمل

جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم میں شمار ہوتا ہے۔اقوام متحدہ میں جنگی جرائم سے متعلق تحقیق کاروں نے شامی حکومت ، سیاسی اداروں اور بشار انٹیلی جنس کی 20 مراکز میں زیادتی اور عصمت دری کے واقع ہونے کی تصدیق کی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ شام میں اپوزیشن کی جماعتوں نے بھی تنازع میں جنسی تشدد کا استعمال کیا مگر یہ بہت تھوڑے پیمانے پر ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…