اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

چرچ پر آسمانی بجلی گرگئی ،16افرادموقع پر ہی ہلاک،140زخمی

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

جنوبی روانڈا (آن لائن) جنوبی روانڈا کے چرچ پر خطرناک آسمانی بجلی گر گئی،جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی روانڈا کے چرچ پر خطرناک آسمانی بجلی گر گئی،جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں سے 17کو اسپتال میں داخل کرلیا

گیا ہے جبکہ دیگر کو طبی امداد کے بعد گھر واپس بھیج دیا گیا۔امدادی کارکنوں نے بتایا کہ آسمانی بجلی گرنے سے 14افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جبکہ دو اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوئے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی روانڈا میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…