بھارتی قونصلیٹ کو سری دیوی کی میت حوالگی کا اجازت نامہ مل گیا،تحقیقات کا حیرت انگیز ڈراپ سین،موت کی حتمی وجہ بالاخر منظر عام پر آگئی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی میت بھارت لے جانے کے لئے دبئی پولیس کی جانب سے ان کے خاندان کو حوالگی کا اجازت نامہ جاری کردیا گیا۔دبئی میں بھارتی قونصلیٹ کی جانب سے بذریعہ ٹوئٹ بتایا گیا کہ پولیس نے سری دیوی کی میت حوالگی کا اجازت نامہ قونصلیٹ اور… Continue 23reading بھارتی قونصلیٹ کو سری دیوی کی میت حوالگی کا اجازت نامہ مل گیا،تحقیقات کا حیرت انگیز ڈراپ سین،موت کی حتمی وجہ بالاخر منظر عام پر آگئی







































