بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

جدہ کا نیا ٹرمینل مئی میں مسافروں کیلئے کھول دیا جائے گا

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

جدہ(آئی این پی)سعودی عرب کے شہر جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نیا ٹرمینل مئی میں مسافروں کیلئے کھول دیا جائیگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ شہری ہوابازی نے ٹرمینل چلانے کا ٹھیکہ اے ایل جی کمپنی کو دیدیا ہے۔ واضح رہے کہ محکمہ شہری ہوابازی نے متعدد خلاف ورزیوں پر

ایئرپورٹ چلانے کا ٹھیکہ چانگی انٹرنیشنل کمپنی سے لے لیا ہے۔نئی کمپنی اسپین کی معروف کمپنی اینڈراکے ماتحت ہے جسے دنیا کے متعدد انٹرنیشنل ایئرپورٹ چلانے کا تجربہ ہے۔ مئی میں کھلنے والا نیا ٹرمینل تجرباتی طور پر کھولا جارہا ہے۔ باقاعدہ افتتاح منصوبہ مکمل ہونے کے بعد کیا جائیگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…