منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے دو لاکھ امریکی بے گھر

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے دو لاکھ امریکی بے گھر

کیلی فورنیا(این این آئی)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے جبکہ امریکی حکام نے کہاہے کہ تیز ہوائوں کے باعث آگ کے پھیلنے کے خدشات ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آگ لگنے کے بعد اب تک دو لاکھ کے قریب افراد بے گھر ہوچکے ہیں… Continue 23reading کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے دو لاکھ امریکی بے گھر

شمالی کوریا امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار،تحفظ کی ضمانت مانگ لی

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

شمالی کوریا امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار،تحفظ کی ضمانت مانگ لی

ماسکو/واشنگٹن(این این آئی)روسی وزیرخارجہ نے کہاہے کہ شمالی کوریا براہ راست امریکاسے مذاکرات کے لیے تیا رہے، دوسری جانب امریکی وائٹ ہائوس کے ترجمان نے کہاہے کہ شمالی کوریاسے مذاکرات ایٹمی پروگرام دے دستبرداری پرہی ہوسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہاکہشمالی کوریا امریکا سے تحفظ… Continue 23reading شمالی کوریا امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار،تحفظ کی ضمانت مانگ لی

فلسطینی صدرنے پینس سے ملاقات منسوخ کی تومنفی اثرات مرتب ہوں گے،وائٹ ہائوس کا انتباہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

فلسطینی صدرنے پینس سے ملاقات منسوخ کی تومنفی اثرات مرتب ہوں گے،وائٹ ہائوس کا انتباہ

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس نے خبردار کیا ہے کہ اگر محمود عباس اور مائیک پینس کے درمیان طے شدہ ملاقات منسوخ کی جاتی ہے تو اس کے ’’ردعمل مسائل‘‘ پیدا ہوجائیں گے اور اس کے منفی مضمرات ہوسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کے ایک ترجمان نے جاری کیے گئے بیان میں کہاکہ فلسطینیوں کے… Continue 23reading فلسطینی صدرنے پینس سے ملاقات منسوخ کی تومنفی اثرات مرتب ہوں گے،وائٹ ہائوس کا انتباہ

مشرق وسطیٰ تنازعہ،جرمنی دو ریاستی حل کے لیے مذاکرات کا حامی ہے،چانسلر میرکل

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

مشرق وسطیٰ تنازعہ،جرمنی دو ریاستی حل کے لیے مذاکرات کا حامی ہے،چانسلر میرکل

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہاہے کہ جرمن حکومت مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی حمایت جاری رکھے گی۔ اس قرار داد کے مطابق مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے یروشلم کی حیثیت پر مذاکرات ہونا ہیں۔ چانسلر میرکل کا کہنا تھا کہ جرمنی… Continue 23reading مشرق وسطیٰ تنازعہ،جرمنی دو ریاستی حل کے لیے مذاکرات کا حامی ہے،چانسلر میرکل

’’آج میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے، بیت المقدس ہمیشہ فلسطین کا دارالحکومت رہے گا‘‘ امریکی سپرماڈل مسلمانوں کی حمایت میں ٹرمپ کے سامنے کھڑی ہو گئی ، کھری کھری سنا دیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

’’آج میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے، بیت المقدس ہمیشہ فلسطین کا دارالحکومت رہے گا‘‘ امریکی سپرماڈل مسلمانوں کی حمایت میں ٹرمپ کے سامنے کھڑی ہو گئی ، کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد/نیو یارک (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے خلاف معروف امریکی ماڈل بیلا حدید چیخ اٹھیں ہیں اور انہوں نے فلسطین کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیاہے ۔سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری پیغام میں بیلا حدید… Continue 23reading ’’آج میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے، بیت المقدس ہمیشہ فلسطین کا دارالحکومت رہے گا‘‘ امریکی سپرماڈل مسلمانوں کی حمایت میں ٹرمپ کے سامنے کھڑی ہو گئی ، کھری کھری سنا دیں

امریکی سفارتخانے کی منتقلی ،بھارت نے روایتی انداز امیں چپ سادھ لی

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

امریکی سفارتخانے کی منتقلی ،بھارت نے روایتی انداز امیں چپ سادھ لی

نئی دہلی (سی پی پی) بھارت نے روایتی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلے پر واضح رد عمل دینے کے بجائے چپ سادھ لی۔ میڈیا رپور ٹس کے مطابق کہ بھارتی حکومت نے بیت المقد س کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے امریکی صدر… Continue 23reading امریکی سفارتخانے کی منتقلی ،بھارت نے روایتی انداز امیں چپ سادھ لی

القدس قدیم ترین شہروں میں سے ایک،اسرائیل نے 1948میں قبضہ کیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2017

القدس قدیم ترین شہروں میں سے ایک،اسرائیل نے 1948میں قبضہ کیا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے،1948 میں جب برطانیہ نے فلسطین کی سرزمین پر اسرائیلی ریاست قائم کی تو یروشلم اس کا حصہ نہیں تھا۔اقوام متحدہ نے علاقے کو فلسطین اور اسرائیل میں تقسیم کرنے کے لیے جو نقشہ بنایا اس میں بھی… Continue 23reading القدس قدیم ترین شہروں میں سے ایک،اسرائیل نے 1948میں قبضہ کیا

ٹریول ایجنسیوں کو سعودی ویزے جاری کرنے کا اختیاردے دیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 7  دسمبر‬‮  2017

ٹریول ایجنسیوں کو سعودی ویزے جاری کرنے کا اختیاردے دیاگیا،تفصیلات جاری

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے ڈی کیٹیگری کی ٹریول ایجنسیوں کو سعودی عرب کے اندر اور بیرون ملک سے سیاحتی، تعلیمی اور طبی بنیادوں پر ویزے جاری کرنے کا اختیار دے دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی کمیشن برائے سیاحت وقومی ورثہ نے پہلی ٹریول ایجنسی کو ویزا جاری کرنے کا لائسنس دے دیا ہے۔سیاحت کمیشن… Continue 23reading ٹریول ایجنسیوں کو سعودی ویزے جاری کرنے کا اختیاردے دیاگیا،تفصیلات جاری

لہسن ،سبزی ہے یا مصالحہ؟،بھارتی ہائیکورٹ میں دلچسپ صورتحال،حکومت کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2017

لہسن ،سبزی ہے یا مصالحہ؟،بھارتی ہائیکورٹ میں دلچسپ صورتحال،حکومت کو بڑا حکم جاری کردیا

جے پور(مانیٹرنگ ڈیسک) ریاستی حکومت نے جن کھانے پینے کی اشیاء پر جی ایس ٹی عائد کی ہے ان میں لہسن بھی شامل ہے۔ لہسن اگر سبزی منڈی میں فروخت کیا جاتا ہے تو اس پر جی ایس ٹی عائد نہیں لیکن اگر اسی لہسن کو اناج منڈی میں فروخت کیا جاتا ہے تو کسانوں… Continue 23reading لہسن ،سبزی ہے یا مصالحہ؟،بھارتی ہائیکورٹ میں دلچسپ صورتحال،حکومت کو بڑا حکم جاری کردیا