جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

شام اور اسرائیل کی سرحد کے قریب ایرانی سرگرمیوں پر تشویش ہے،برطانیہ

datetime 13  فروری‬‮  2018

شام اور اسرائیل کی سرحد کے قریب ایرانی سرگرمیوں پر تشویش ہے،برطانیہ

لندن(این این آئی)برطانوی وزیرخارجہ بوریس جونسن نے شام اور اسرائیل کی سرحد پر ایرانی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شام اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر ایران کی موجودگی کسی بڑے خطرے کا پیش خیمہ بن سکتی ہے۔بوریس جونسن نے روس پر زور دیا کہ وہ اپنے حلیف ایران پر… Continue 23reading شام اور اسرائیل کی سرحد کے قریب ایرانی سرگرمیوں پر تشویش ہے،برطانیہ

برطانوی امدادی تنظیم آکسفیم کے کارکن بھی جنسی اسکینڈل میں ملوث

datetime 13  فروری‬‮  2018

برطانوی امدادی تنظیم آکسفیم کے کارکن بھی جنسی اسکینڈل میں ملوث

لندن(این این آئی)برطانوی امدادی تنظیم آکسفیم کو اس وجہ سے شدید تنقید اور الزامات کا سامنا ہے کہ 2010ء میں ہیٹی میں آنے والے زلزلے کی تباہ کاریوں کے بعد وہاں امدادی سرگرمیوں کے دوران اس تنظیم کے چند کارکن جنسی حوالے سے قابل اعتراض رویے کے مرتکب ہوئے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading برطانوی امدادی تنظیم آکسفیم کے کارکن بھی جنسی اسکینڈل میں ملوث

2021ء تک چانسلر بھی رہوں گی اور پارٹی سربراہ بھی، انجیلا میرکل

datetime 13  فروری‬‮  2018

2021ء تک چانسلر بھی رہوں گی اور پارٹی سربراہ بھی، انجیلا میرکل

برلن(اینی این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ وہ اگلی پارلیمانی مدت کے دوران پورے چار سال تک سربراہ حکومت اور اپنی پارٹی کی سربراہ کے عہدوں پر فائز رہیں گی اوروہ 2021ء تک دونوں عہدوں پر فرائض انجام دیتی رہیں گی۔جرمن ٹی وی کو انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ میں نے گزشتہ انتخابات سے… Continue 23reading 2021ء تک چانسلر بھی رہوں گی اور پارٹی سربراہ بھی، انجیلا میرکل

فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پر قبول نہیں،فلسطینی صدر

datetime 13  فروری‬‮  2018

فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پر قبول نہیں،فلسطینی صدر

ماسکو (آئی این پی ) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پر قبول نہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنمائوں کے درمیان خطے کی صورت حال پر تبادلہ… Continue 23reading فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پر قبول نہیں،فلسطینی صدر

بھارتی خاتون کا ساڑھی میں اسکائی ڈائیونگ کا منفرد ریکارڈ

datetime 13  فروری‬‮  2018

بھارتی خاتون کا ساڑھی میں اسکائی ڈائیونگ کا منفرد ریکارڈ

نئی دہلی/بنکاک (آئی این پی ) بھارتی خاتون اسکائی ڈائیور نے تھائی لینڈ میں ساڑھی میں ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر اسکائی ڈائیونگ میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔بھارتی شہر پونے سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ شیتل رانے نے تھائی لینڈ میں ساڑھی پہن کر 13 ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز… Continue 23reading بھارتی خاتون کا ساڑھی میں اسکائی ڈائیونگ کا منفرد ریکارڈ

سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے ریفرینڈم کرایاجائے،ایرانی صدرکا مطالبہ

datetime 13  فروری‬‮  2018

سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے ریفرینڈم کرایاجائے،ایرانی صدرکا مطالبہ

تہران(این این آئی)ایران کے صدر حسن روحانی نے مطالبہ کیا ہے کہ ملکی نظام کے مختلف دھڑوں کے بیچ تنازع کے نتیجے میں جنم لینے والے سیاسی بحران سے باہر آنے کے لیے ریفرینڈم کرایا جائے۔ ایرانی ٹی وی سے بات چیت میں روحانی نے کہا کہ سیاسی دھڑوں پر لازم ہے کہ وہ اپنے… Continue 23reading سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے ریفرینڈم کرایاجائے،ایرانی صدرکا مطالبہ

سیئول کی کوششیں مخلصانہ اور متاثر کن ہیں، مفاہمت کو آگے بڑھانے کیلئے اچھے ماحول کی ضرورت ہوتی ہے،کم جونگ ان

datetime 13  فروری‬‮  2018

سیئول کی کوششیں مخلصانہ اور متاثر کن ہیں، مفاہمت کو آگے بڑھانے کیلئے اچھے ماحول کی ضرورت ہوتی ہے،کم جونگ ان

سیئول (آئی این پی ) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے جنوبی کوریا کے ساتھ پائیدار مذاکرات کی بات کرتے ہوئے کہا کہ مفاہمت کو آگے بڑھانے کے لیے اچھے ماحول کی ضرورت ہوتی ہے،سیئول کی کوششیں مخلصانہ اور متاثر کن ہیں۔ کورین خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم… Continue 23reading سیئول کی کوششیں مخلصانہ اور متاثر کن ہیں، مفاہمت کو آگے بڑھانے کیلئے اچھے ماحول کی ضرورت ہوتی ہے،کم جونگ ان

شریعت کیخلاف اٹھنے والی ہر آواز کا مقابلہ کرینگے، مسلم پرسنل لاء بورڈ

datetime 13  فروری‬‮  2018

شریعت کیخلاف اٹھنے والی ہر آواز کا مقابلہ کرینگے، مسلم پرسنل لاء بورڈ

حیدرآباددکن(این این آئی) صدر آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے کہاہے کہ شریعت میں تبدیلی کی آواز اگر اٹھے گی تو بورڈ اس کامقابلہ کریگا،بھارتی ٹی وی کے مطابق انہوں نے آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے سہ روزہ اجلاس کے اختتام کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا… Continue 23reading شریعت کیخلاف اٹھنے والی ہر آواز کا مقابلہ کرینگے، مسلم پرسنل لاء بورڈ

شارجہ میں افسوسناک واقعہ،پاکستانی خاتون اور2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق،8 افراد نازک حالت میں کویت اسپتال منتقل

datetime 12  فروری‬‮  2018

شارجہ میں افسوسناک واقعہ،پاکستانی خاتون اور2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق،8 افراد نازک حالت میں کویت اسپتال منتقل

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کثیر المنزلہ عمارت کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے 2 بچوں سمیت 5 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جاں بحق ہونے والوں میں ایک پاکستانی خاتون ایک بھارتی مرداور عرب خاتون شامل ہیں۔خلیجی میڈیا کے مطابق شارجہ میں واقعہ ال بتینا نامی عمارت کی پہلی منزل پر… Continue 23reading شارجہ میں افسوسناک واقعہ،پاکستانی خاتون اور2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق،8 افراد نازک حالت میں کویت اسپتال منتقل