منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سمندری طوفان نے ہر جگہ تباہی مچادی ،عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا مشورہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

سمندری طوفان نے ہر جگہ تباہی مچادی ،عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا مشورہ

ممبئی (آئی این پی ) بھارت میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری ،تیز ہوا اور بارش سے درخت گرنے اور گھر تباہ ہونے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 45 ہوگئی جبکہ ایک سو سے زائد ماہی گیر لاپتہ ہیں۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کی تیز ہوائیں اور بارش اڑتالیس گھنٹے میں… Continue 23reading سمندری طوفان نے ہر جگہ تباہی مچادی ،عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا مشورہ

امریکہ نے اسرائیلی دارالحکومت کا معاملہ موخرکردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

امریکہ نے اسرائیلی دارالحکومت کا معاملہ موخرکردیا

واشنگٹن (آئی این پی ) وائٹ ہاوس نے بالاآخر عالمی دبا ئو کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے اسرائیلی دارالحکومت کا معاملہ موخر کردیا اور کہا ہے کہ اسرائیلی دارالحکومت کے حوالے سے فیصلہ وقت آنے پر کیا جائے گا۔وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے اسرائیل میں… Continue 23reading امریکہ نے اسرائیلی دارالحکومت کا معاملہ موخرکردیا

امریکہ میں 6مسلم ممالک کے شہریوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

امریکہ میں 6مسلم ممالک کے شہریوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ حکومت کو چھ مسلم ممالک پر سفری پابندی مکمل طور پر نافذ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیلٹ عدالتیں جو بھی فیصلہ کریں جب تک سپریم کورٹ معاملے کی سماعت کا فیصلہ نہیں کرتی سفری پابندیاںبرقرار رہیں گی،پابندی کی قانونی حیثیت کے… Continue 23reading امریکہ میں 6مسلم ممالک کے شہریوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

قتل کرنے کے بعد حوثی باغیوں نے یمنی صدر علی صالح کی لاش کے ساتھ کیا سلوک کیا، رونگٹے کھڑے کر دینے والی خبر

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

قتل کرنے کے بعد حوثی باغیوں نے یمنی صدر علی صالح کی لاش کے ساتھ کیا سلوک کیا، رونگٹے کھڑے کر دینے والی خبر

صنعا(آئی این پی ) حوثی باغیوں نے یمنی صدر علی عبداللہ صالح کی لاش انکے رشتہ داروں کے حوالے کرنے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہے کہ علی صالح کی قبر کی بابت بھی کسی کو نہیں بتایا جائیگا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثیوں کے ایک رہنما علی العماد نے بتایا ہے کہ سابق… Continue 23reading قتل کرنے کے بعد حوثی باغیوں نے یمنی صدر علی صالح کی لاش کے ساتھ کیا سلوک کیا، رونگٹے کھڑے کر دینے والی خبر

بابری مسجد یا رام مندر ، فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

بابری مسجد یا رام مندر ، فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد رام مندر مقدمے کی حتمی سماعت شروع کر دی، عدالت عظمی کا ایک آئینی بنچ مقدمے کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرے گا۔ عدالت عظمی کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ بابری مسجد کی زمین کس کی ملکیت ہے۔ منگل کو بھارتی… Continue 23reading بابری مسجد یا رام مندر ، فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی

یمن جل اٹھا، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، حوثیوں نے جیلوں میں قید سینکڑوں قیدیوں کو بھی بھون ڈالا

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

یمن جل اٹھا، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، حوثیوں نے جیلوں میں قید سینکڑوں قیدیوں کو بھی بھون ڈالا

صنعا(آئی این پی ) یمن میں معزول صدر علی عبداللہ الصالح کی ہلاکت کے بعد انکے حامیوں اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 200 قیدیوں سمیت 300سے زائد افراد جا ں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ یمنی صدر عبد ربو منصور ہادی نے کہاہے کہ علی عبداللہ کے قتل کے بعد تمام… Continue 23reading یمن جل اٹھا، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، حوثیوں نے جیلوں میں قید سینکڑوں قیدیوں کو بھی بھون ڈالا

سعودی عرب میں 1 لاکھ 32 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں 1 لاکھ 32 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

جدہ(آن لائن) سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف مہم کے آغاز سے گزشتہ روز تک سعودی عرب میں مقیم ایک لاکھ 32 ہزار 647 افراد کوگرفتار کیا جاچکا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا کہ مملکت کو غیر قانونی تارکین سے صاف کرنے کی مہم جاری… Continue 23reading سعودی عرب میں 1 لاکھ 32 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

قِبطیوں کے قاتل کی سزائے موت سے متعلق فتوی ، مصری مفتی ملزم قرار

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

قِبطیوں کے قاتل کی سزائے موت سے متعلق فتوی ، مصری مفتی ملزم قرار

قاہرہ(این این آئی)مصر میں ایڈمنسٹریٹو پراسیکیوشن اتھارٹی کی سربراہ فریال قطب نے الجیزہ صوبے میں جامعہ ازہر کے زیر انتظام اسلامک ریسرچ کمپلیکس کے ایک واعظ کے خلاف فوری طور پر عدالتی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ مذکورہ واعظ کی جانب سے ایک سیٹلائٹ چینل پر حدیث نبوی کی غلط تشریح کرنے کے… Continue 23reading قِبطیوں کے قاتل کی سزائے موت سے متعلق فتوی ، مصری مفتی ملزم قرار

پاکستان میں گرفتاراستادکی باقی سزامعاف،ماں کا صدرممنون کو خط

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

پاکستان میں گرفتاراستادکی باقی سزامعاف،ماں کا صدرممنون کو خط

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان میں قید ایک بھارتی استاد کی والدہ نے صدر ممنون حسین سے اپنے بیٹے کی باقی ماندہ کی قید کی سزا معاف کرنے کی اپیل کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے راستے غیرقانونی طورپر پاکستان داخل ہونے والے بھارتی شہری کو عدالت نے تین سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی۔اس… Continue 23reading پاکستان میں گرفتاراستادکی باقی سزامعاف،ماں کا صدرممنون کو خط