جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

باغیوں نے دوست ملک کا ہیلی کاپٹرمار گرایا،2فوجی جاں بحق دشمن کو بھاری قیمت چکانا پڑیگی،حکومت کا اعلان

datetime 12  فروری‬‮  2018

باغیوں نے دوست ملک کا ہیلی کاپٹرمار گرایا،2فوجی جاں بحق دشمن کو بھاری قیمت چکانا پڑیگی،حکومت کا اعلان

دمشق(آن لائن) شامی علاقے عفرین میں کرد باغیوں نے ترک لڑاکا ہیلی کاپٹر مار گرایا، جس کے نتیجے میں 2 فوجی جاں بحق ہوگئے۔شامی میڈیا رپورٹ کے مطابق شامی فورسز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ عفرین میں الصبح کرد باغیوں اور ترک فورسز میں شدید جھڑپ ہوئی،دوران جھڑپ شامی فورسز… Continue 23reading باغیوں نے دوست ملک کا ہیلی کاپٹرمار گرایا،2فوجی جاں بحق دشمن کو بھاری قیمت چکانا پڑیگی،حکومت کا اعلان

سعودی عرب میں شہزادوں کی پرتعیش جیل بننے والا ہوٹل کھل گیا 56افراد ابھی بھی زیر حراست ،انہیں کہا منتقل کیا گیا ،جانئے

datetime 12  فروری‬‮  2018

سعودی عرب میں شہزادوں کی پرتعیش جیل بننے والا ہوٹل کھل گیا 56افراد ابھی بھی زیر حراست ،انہیں کہا منتقل کیا گیا ،جانئے

ریاض(آن لائن) سعودی عر ب کے اس پرتعیش ہوٹل کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے جسے دو سو سے زیادہ شہزادوں اور امیر سعودی افراد کی لیے بطور جیل استعمال کیا گیا تھا۔ ریاض کے رٹز کارلٹن ہوٹل کی ریسپشن نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ فائیو سٹار ہوٹل کو اب مہمانوں کے… Continue 23reading سعودی عرب میں شہزادوں کی پرتعیش جیل بننے والا ہوٹل کھل گیا 56افراد ابھی بھی زیر حراست ،انہیں کہا منتقل کیا گیا ،جانئے

مجاہدین نے بھارتی فوجیوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا،مودی سرکار نے بھی تصدیق کردی

datetime 12  فروری‬‮  2018

مجاہدین نے بھارتی فوجیوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا،مودی سرکار نے بھی تصدیق کردی

سرینگر/نئی دہلی(اے این این)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر ہفتہ کو مجاہدین کے حملے میں 10بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ، بھارتی وزارت دفاع نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کو بھارتی وزارت دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چار مسلح افراد ہفتہ 10 فروری کو علی الصبح جموں شہر کے… Continue 23reading مجاہدین نے بھارتی فوجیوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا،مودی سرکار نے بھی تصدیق کردی

لندن کے دریائے ٹیمز سے دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد،ایئرپورٹ بند

datetime 12  فروری‬‮  2018

لندن کے دریائے ٹیمز سے دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد،ایئرپورٹ بند

لندن(این این آئی)لندن میں دریائے ٹیمز سے دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد ہونے کے بعد قریبی واقع لندن سٹی ایئرپورٹ کو بند کردیا گیا ۔برطانوی میڈیا کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے دوران گرایا گیا یہ بم دریائے ٹیمز میں کنگ جارج ڈاک کی تہہ سے دریافت ہوا ۔میٹروپولیٹن پولیس نے فوری طور پر… Continue 23reading لندن کے دریائے ٹیمز سے دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد،ایئرپورٹ بند

اسامہ نے امریکہ میں ٹریڈ ٹاور کی تباہی کے بعدبھی کس چیز پر اصرار کیا تھا ،ایبٹ آباد آپریشن کے دوران ملنے والی دستاویزات میں سنسنی خیز انکشافات

datetime 12  فروری‬‮  2018

اسامہ نے امریکہ میں ٹریڈ ٹاور کی تباہی کے بعدبھی کس چیز پر اصرار کیا تھا ،ایبٹ آباد آپریشن کے دوران ملنے والی دستاویزات میں سنسنی خیز انکشافات

ریاض (این این آئی) القاعدہ کے سابق سربراہ اور تنظیم کے بانی اسامہ بن لادن نے 11 ستمبر 2001 میں ٹریڈ ٹاورز کی تباہی کے بعد بھی امریکا کے خلاف حملوں میں طیاروں کے استعمال پر اصرار کیاتھا،میڈیارپورٹس کے مطابق مئی 2011 میں ایبٹ آباد آپریشن میں القاعدہ کے مقتول رہنماء اسامہ بن لادن کے… Continue 23reading اسامہ نے امریکہ میں ٹریڈ ٹاور کی تباہی کے بعدبھی کس چیز پر اصرار کیا تھا ،ایبٹ آباد آپریشن کے دوران ملنے والی دستاویزات میں سنسنی خیز انکشافات

کویت میں مقیم 2200 فلپائنی تارکین ملک واپسی کے لیے تیار

datetime 12  فروری‬‮  2018

کویت میں مقیم 2200 فلپائنی تارکین ملک واپسی کے لیے تیار

منیلا (این این آئی)کویت میں مقیم 2200 سے زیادہ فلپائنی تارکینِ وطن صدر روڈریگو ڈیوٹرٹ کی پیش کش پر وطن واپسی کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے وزیر محنت سلویسٹر بیلو سوم نے بتایا کہ ہمیں جمعہ کو یہ مطلع کیا گیا تھا کہ کویت میں مقیم 2200 سے زیادہ فلپائنی… Continue 23reading کویت میں مقیم 2200 فلپائنی تارکین ملک واپسی کے لیے تیار

روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا

datetime 12  فروری‬‮  2018

روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا

ماسکو (آئی این پی) روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا‘ روسی ویب سائٹ کے مطابق ملیحہ لودھی مسلمان ممالک میں مقبول ترین شخصیت ہیں۔ پیر کو روس کی سرکاری سائٹ نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی… Continue 23reading روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی پانچ کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا

چینی صدر کا عوامی خوشحالی کیلئے اقدامات پر زور

datetime 12  فروری‬‮  2018

چینی صدر کا عوامی خوشحالی کیلئے اقدامات پر زور

سی چھوانگ (آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے عوامی خوشحالی کے لیے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ، غربت کا خاتمہ اور اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی کامل تکمیل کی جائے گی، کسی بھی قومیت ،خاندان یا فرد کو پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے… Continue 23reading چینی صدر کا عوامی خوشحالی کیلئے اقدامات پر زور

مشرق وسطی کے تمام مسائل کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے، جیمز میٹس

datetime 12  فروری‬‮  2018

مشرق وسطی کے تمام مسائل کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے، جیمز میٹس

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ایران مشرق وسطی کو درپیش مسائل اور بحرانات کا سبب ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہم مشرق وسطی میں جہاں کہیں بھی مشکل دیکھتے ہیں اس کے پیچھے ایران نظر آتا… Continue 23reading مشرق وسطی کے تمام مسائل کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے، جیمز میٹس