پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

دنیا میں عربی زبان بو لنے والوں کی تعداد کتنی ہے اور یہ کتنے ملکوں میں بولی جارہی ہے؟عالمی کانفرنس میں حیران کن انکشاف

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یوسف العثیمین نے اعلان کیا ہے کہ 66 ملکوں میں عربی بولنے والوں کی تعداد 470 ملین سے تجاوز کر گئی۔عربی دنیا کی سب سے زیادہ رائج زبانوں میں چوتھے نمبر پر آ گئی ہے۔ عربی زبان چھیاسٹھ ملکوں میں بولی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر یوسف العثیمین نے دبئی میں عربی کی عالمی کانفرنس

کے 7 ویں سیشن سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ یہ 21 اپریل تک جاری رہے گا۔ کانفرنس کا انعقاد ہر سال دبئی میں ہوتا ہے۔ اسی ممالک سے تقریباً 2 ہزار افراد مدعو کئے جاتے ہیں۔ عربی زبان پر 70 سے زیادہ علمی مقالات پیش کئے جا رہے ہیں۔ڈاکٹر العثیمین نے بتایا کہ اس تنظیم کے 57 ممالک رکن ہیں۔ ان میں 22 عرب ملک ہیں۔ ان سارے ممالک میں عربی اسلامی ثقافت کے سنگ بنیاد کا درجہ رکھتی ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…