منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

برطانیہ میں روسی ڈبل ایجنٹ کو زہر دے دیا گیا

datetime 6  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن)برطانیہ میں روس کے ایک دوہرے ایجنٹ کو ممکنہ طور پر زہر دے دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 66سالہ سیرگئی اسکرپل کی حالت انتہائی نازک ہے۔ پولیس حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ اسکرپل اور ان کیساتھ ایک خاتون کو جنوبی انگلینڈ

میں بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔اسکرپل روسی خفیہ ادارے کے سابق جنرل ہیں،جنہیں2006 میں برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں 13سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ 2010 میں قیدیوں کے تبادلے میں انہیں برطانیہ میں سیاسی پناہ دی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…