برطانیہ میں خطرناک موسمی صورتحال ،خاتون نے شوہر کی مدد سے بچہ گاڑی میں جنم دیدیا

4  مارچ‬‮  2018

لندن (آن لائن)پاکستان میں اکثراوقات گاڑیوں یا ہسپتالوں کے باہر بچوں کی پیدائش کی خبریں آتی رہتی ہیں لیکن اس مرتبہ برطانیہ سے بھی ایسی ہی خبر آگئی لیکن اس کی وجہ عملے کی قلت یا ہسپتال انتظامیہ کا عدم تعاون نہیں تھا بلکہ شدید برفباری اور شاہراہوں کی بندش کیوجہ سے خاتون اپنے نومولود کو گاڑی میں ہی بچے کو جنم دینے پر مجبور ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی خاتون ڈینیلا وارنگ دردِ زہ کے باعث اپنے شوہر کے ہمراہ اسپتال جارہی تھیں کہ شدید برف باری میں پھنس گئیں،ریسکیو اداروں کو فون کیا گیا لیکن کسی بھی قسم کی مدد کے درمیان موسم کی سختی حائل رہی،اس سے قبل کہ کوئی طبی امداد پہنچتی خاتون نے اپنے شوہر کی مدد سے گاڑی کے اندر ہی بچے کو جنم دے دیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…