جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب میں امریکی مشن دہشت گردی مخالف جنگ میں مدد کیلئے ہے ، پینٹاگان

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں امریکی مشن بنیادی طور پر دہشت گردی مخالف جنگ میں مدد کے لیے ہے۔ سعودی عرب دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہا ہے اور امریکا

اس کی حمایت کرتا ہے۔پینٹاگان نے جاری کردہ ایک بیان میں اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغی ماضی میں یمن سے سعودی عرب کی جانب بیلسٹک میزائلوں کے حملے کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…