ترک صدر کا شام اور عراق میں دو نئے فوجی آپریشنز کا اعلان
استنبول(این این آئی)ترکی کے صدر طیب ایردوآن نے شام کے کرد اکثریتی علاقے عفرین میں کئی ہفتوں سے جاری فوجی آپریشن کی تکمیل کے بعد شام اور عراق میں دو نئے فوجی آپریشنز کا اعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے ایک بیان میں کہا کہ عفرین پرکنٹرول قائم کرنے اور کرد جنگجوؤں… Continue 23reading ترک صدر کا شام اور عراق میں دو نئے فوجی آپریشنز کا اعلان











































