ایران پر حملہ ،سعودی عرب نے ایٹم بم بنانے کا اعلان کر دیا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واضح کیا ہے کہ اگر ایرن جوہری ہتھیار بناتا ہے تو پھر ان کا ملک بھی اپنے جوہری ہتھیار بنائے گا۔عرب ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ اگر ایران امریکا کے 2015ء کے جوہری سمجھوتے سے نکلنے کے بعد اپنا جوہری ہتھیاروں… Continue 23reading ایران پر حملہ ،سعودی عرب نے ایٹم بم بنانے کا اعلان کر دیا