غزہ جنگ کے دھانے پرپہنچ چکا ہے‘ یو این سیکرٹری جنرل
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کا محصور علاقہ غزہ جنگ کے دھانے پر کھڑا ہے۔ انہوں نے غزہ میں حق واپسی کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین کے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا۔ سلامتی… Continue 23reading غزہ جنگ کے دھانے پرپہنچ چکا ہے‘ یو این سیکرٹری جنرل