بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا ایک اور مسلم دشمن وار، اساتذہ کو نماز جمعہ پڑھنے کی اجازت دینے سے انکار
نئی دہلی(آن لائن)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی حکومت نے اسکول اوقات کے دوران مسلمان اساتذہ کو جمعے کی نماز پڑھنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق نئی دہلی حکومت نے دہلی منارٹیز کمیشن(ڈی ایم سی) کو آگاہ کیا کہ مسلمان اساتذہ کو اسکول اوقات کے دوران جمعہ کی نماز پڑھنے… Continue 23reading بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا ایک اور مسلم دشمن وار، اساتذہ کو نماز جمعہ پڑھنے کی اجازت دینے سے انکار