ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

شام کے علاقے منبج میں امریکا کے ساتھ متحرک رہیں گے ،ترکی

datetime 29  اپریل‬‮  2018

شام کے علاقے منبج میں امریکا کے ساتھ متحرک رہیں گے ،ترکی

انقرہ(این این آئی)ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوگلو نے کہاہے کہ ترکی شام کے علاقے منبج میں امریکا کے ساتھ حرکت میں آئے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات برسلز میں امریکا کے نئے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ملاقات کے بعد کہی۔مائیک پومپیو اپنے نئے عہدے کا حلف اٹھانے… Continue 23reading شام کے علاقے منبج میں امریکا کے ساتھ متحرک رہیں گے ،ترکی

امریکا شام کو تقسیم کرنے کی کوشش میں ہے، روسی وزیر خارجہ

datetime 29  اپریل‬‮  2018

امریکا شام کو تقسیم کرنے کی کوشش میں ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو(این این آئی)روس کے وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکا اس وقت شام کو تقسیم کرنے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق لاوروف نے یہ بات اپنے ترک اور ایرانی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات کے بعد کہی۔ روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے لیے اعلیٰ ایرانی سفارت… Continue 23reading امریکا شام کو تقسیم کرنے کی کوشش میں ہے، روسی وزیر خارجہ

ترکی کی فوجی مشقوں میں شمولیت کے لیے سعودی فوجی دستے کی ازمیر آمد

datetime 29  اپریل‬‮  2018

ترکی کی فوجی مشقوں میں شمولیت کے لیے سعودی فوجی دستے کی ازمیر آمد

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کا ایک فوجی دستہ ترکی کے شہر ازمیر پہنچ گیا جہاں وہ’’EFES2018 ‘‘ کے عنوان سے ہونے والی فوجی مشقوں میں حصہ لے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ترکی پہنچنے پر سعودی فوجی دستے کا استقبال ترکی میں متعین سعودی ملٹری اتاشی بریگیڈیئر جنرل خالد بن حسین العساف اور مشقوں کے… Continue 23reading ترکی کی فوجی مشقوں میں شمولیت کے لیے سعودی فوجی دستے کی ازمیر آمد

بھارتی عدلیہ کی آزادی خطرے میں پڑ گئی مودی کے اقدام نے پورے ملک میں ہلچل مچادی

datetime 29  اپریل‬‮  2018

بھارتی عدلیہ کی آزادی خطرے میں پڑ گئی مودی کے اقدام نے پورے ملک میں ہلچل مچادی

نئی دہلی(سی پی پی) انڈیا کی مرکزی حکومت نے اس ہفتے سپریم کورٹ میں دو ججوں کی تقرری کے لیے کولیجیم کے ذریعے بھیجے گئے دو ناموں میں سے صرف ایک کی منظوری دی جبکہ دوسرا نام کولیجیم کو یہ کہہ کر واپس کر دیا کہ وہ ا س پر نظر ثانی کرے۔حکومت کا کہنا… Continue 23reading بھارتی عدلیہ کی آزادی خطرے میں پڑ گئی مودی کے اقدام نے پورے ملک میں ہلچل مچادی

سوشل میڈیا پر اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس، بھارت میں مسلمان سڑکوں پر نکل آئے، پولیس چوکی نذر آتش، ، ہنگامے کئی اضلاع تک پھیل گئے ،

datetime 29  اپریل‬‮  2018

سوشل میڈیا پر اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس، بھارت میں مسلمان سڑکوں پر نکل آئے، پولیس چوکی نذر آتش، ، ہنگامے کئی اضلاع تک پھیل گئے ،

لکھنو(این این آئی) بھارت میں سوشل میڈیا پر ایک شخص کی جانب اسلام کے سلسلے میں کئے گئے نازیبا تبصرے کیخلاف زبردست مظاہرے ہوئے جس میں مظاہرین نے خطاکار کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیااور شر پسند عناصر کیخلاف قومی سلامتی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے پر زور دیا لیکن افسران اور پولیس کی ٹال… Continue 23reading سوشل میڈیا پر اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس، بھارت میں مسلمان سڑکوں پر نکل آئے، پولیس چوکی نذر آتش، ، ہنگامے کئی اضلاع تک پھیل گئے ،

خواتین کو انتہائی نامناسب لباس میں دکھایا گیا، ریسلنگ میں نامناسب مناظر نشر کرنے پر کھیلوں کے حکام نے معذرت کر لی ، افسوسناک انکشاف

datetime 28  اپریل‬‮  2018

خواتین کو انتہائی نامناسب لباس میں دکھایا گیا، ریسلنگ میں نامناسب مناظر نشر کرنے پر کھیلوں کے حکام نے معذرت کر لی ، افسوسناک انکشاف

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کھیلوں کے حکام نے ریسلنگ کے مقابلوں کے دوران نامناسب مناظر دکھائے جانے پر معذرت کی ہے۔ جمعہ کو سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں عالمی ریسلنگ انٹرٹینمنٹ یعنی ڈبلیو ڈبلیو ای کے اشراکت سے ریسلنگ کا ایونٹ گریٹیسٹ رائل رمبل منعقد ہوا تھا۔ سعودی عرب کی ثقافت کے… Continue 23reading خواتین کو انتہائی نامناسب لباس میں دکھایا گیا، ریسلنگ میں نامناسب مناظر نشر کرنے پر کھیلوں کے حکام نے معذرت کر لی ، افسوسناک انکشاف

پاکستان کو مذہبی آزادی کے حوالے سے خاص تشویش والے ممالک میں شامل کیا جائے،مزید پابندیاں لگانے کی تجویز

datetime 28  اپریل‬‮  2018

پاکستان کو مذہبی آزادی کے حوالے سے خاص تشویش والے ممالک میں شامل کیا جائے،مزید پابندیاں لگانے کی تجویز

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی ادارے یو ایس سی آئی آر ایف نے امریکی حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کیا جائے جہاں مبینہ طور پر مذہبی آزادیوں کی یا تو سنگین خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا جاتا ہے یا ان پر… Continue 23reading پاکستان کو مذہبی آزادی کے حوالے سے خاص تشویش والے ممالک میں شامل کیا جائے،مزید پابندیاں لگانے کی تجویز

مودی کی چینی صدرکو دیسی اسٹائل میں چائے پیش،ریلوے سٹیشن پرگاہکوں کو چائے پلانے کی یاد تازہ کرادی، سوشل میڈیا پر چرچے

datetime 28  اپریل‬‮  2018

مودی کی چینی صدرکو دیسی اسٹائل میں چائے پیش،ریلوے سٹیشن پرگاہکوں کو چائے پلانے کی یاد تازہ کرادی، سوشل میڈیا پر چرچے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم مودی کی چائے کے تو بہت چرچے ہیں،سوشل میڈیا پر ان کی چینی صدر کے ساتھ چائے پر چرچا کے چرچے بھی ہونے لگے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نریندر مودی اس وقت چین میں دو دن کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ سے غیر رسمی… Continue 23reading مودی کی چینی صدرکو دیسی اسٹائل میں چائے پیش،ریلوے سٹیشن پرگاہکوں کو چائے پلانے کی یاد تازہ کرادی، سوشل میڈیا پر چرچے

بھاتی پولیس افسرنے حریت قیادت کے خلاف انتہائی فحش زبان استعمال کی ،یاسین ملک پر بھارتی پولیس کا تشدد ، قتل کی دھمکیاں ، زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا،تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 28  اپریل‬‮  2018

بھاتی پولیس افسرنے حریت قیادت کے خلاف انتہائی فحش زبان استعمال کی ،یاسین ملک پر بھارتی پولیس کا تشدد ، قتل کی دھمکیاں ، زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا،تفصیلات سامنے آ گئیں

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو آج سرینگر میں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کی طرف سے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ بھارتی… Continue 23reading بھاتی پولیس افسرنے حریت قیادت کے خلاف انتہائی فحش زبان استعمال کی ،یاسین ملک پر بھارتی پولیس کا تشدد ، قتل کی دھمکیاں ، زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا،تفصیلات سامنے آ گئیں