پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

بین الاقوامی نظام اپنے وعدے پورے نہیں کر رہا، باراک اوباما

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہانسبرگ(انٹرنیشنل ڈیسک)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ بین الاقوامی نظام موجودہ حالت میں اپنے وعدے پورے نہیں کر رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خلاف تاریخی جدوجہد کرنے والے سیاہ فام رہنما اور سابق صدر نیلسن منڈیلا کی یاد میں

منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے باراک اوباما نے جوہانسبرگ میں کہا کہ موجودہ عالمی نظام اگر اس وقت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، تو جزوی طور پر اس کی ذمے دار حکومتیں اور اشرافیہ بھی ہیں۔ باراک اوباما کے بقول دنیا اس وقت اپنے معمولات کے ایک زیادہ پرخطر انداز کی طرف لوٹنے لگی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…