دنیا کے 7اہم ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز کا باقاعدہ طورپراعلان کردیاگیا
اسلام آباد(این این آئی)دنیا کے 7اہم ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز کا باقاعدہ طورپراعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا انڈونیشیا ملائشیا برونائی سنگاپور سلطنت عمان میں رمضان المبارک کا آغاز (کل) جمعرات سے ہو گا ۔ عرب میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا کہ آسٹریلیا میں رمضان کا آغاز 17 مئی جمعرات سے ہو… Continue 23reading دنیا کے 7اہم ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز کا باقاعدہ طورپراعلان کردیاگیا