مکہ کے گورنر خالد الفیصل کی وفات ،سرکاری سطح پر اہم اعلان کردیا گیا
جدہ(این این آئی)مکہ گورنریٹ نے واضح کیا ہے کہ گورنر شہزادہ خالد الفیصل بقید حیات ہیں۔ انکی موت کی بابت سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاع قطعا غلط ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے واضح کیا کہ شہزادہ خالد الفیصل نے جدہ میں کنگ عبدالعزیز روڈ پر اندلس انڈر پاس کا معائنہ کیا… Continue 23reading مکہ کے گورنر خالد الفیصل کی وفات ،سرکاری سطح پر اہم اعلان کردیا گیا