دبئی کے حکمران کا شاندار اعلان اعلیٰ پیشہ ور افراد ، سرمایہ کاروں اور طلبہ کو 10 سالہ اقامتی ویزوں کی پیشکش،سپانسرڈ طلبہ کے ویزوں کی معیادمیں بھی توسیع کا حکم
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے سرمایہ کاروں ، پیشہ ور حضرات ( ڈاکٹرز،انجینئرز ) اور ان کے خاندانوں کے علاوہ اے گریڈ کے حامل طلبہ کو دس سال کی مدت کے اقامتی ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی کابینہ نے یہ فیصلہ دبئی کے حکمراں شیخ محمد… Continue 23reading دبئی کے حکمران کا شاندار اعلان اعلیٰ پیشہ ور افراد ، سرمایہ کاروں اور طلبہ کو 10 سالہ اقامتی ویزوں کی پیشکش،سپانسرڈ طلبہ کے ویزوں کی معیادمیں بھی توسیع کا حکم