جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

ٹرمپ ،پوٹن اگلی ملاقات آئندہ برس ہو گی،مشیر امریکی قومی سلامتی جان بولٹن

datetime 26  جولائی  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی سربراہ مملکت ولادیمیر پوٹن کے مابین اگلی ملاقات آئندہ برس ہو گی۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ بات قومی سلامتی کے امریکی مشیر جان بولٹن نے وائٹ ہاؤس میں بتائی۔ ابھی گزشتہ ہفتے ہی واشنگٹن میں صدارتی دفتر نے اعلان کیا تھا کہ ٹرمپ اور پوٹن رواں برس ستمبر اور دسمبر کے درمیان کسی وقت ملیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…