اگر پاکستان الیکشن میں یہ کام کرسکتاہے تو بھارت کو بھی کرنا چاہئے،بھارتی کانگریس کے اہم رہنما راہول گاندھی پاکستان کے طریقہ کارسے خوش،بڑا مطالبہ کردیا

26  جولائی  2018

نئی دہلی(این این آئی) اگر پاکستان الیکشن میں یہ کام کرسکتاہے تو بھارت کو بھی کرنا چاہئے،بھارتی کانگریس کے اہم رہنما راہول گاندھی پاکستان کے طریقہ کارسے خوش،بڑا مطالبہ کردیا، کانگریس رہنما راہول گاندھی نے ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کیلئے الیکٹرنک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے بجائے پاکستان کی طرح بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی

نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح پاکستان میں انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز استعمال کیے گئے ہیں ویسے ہی بھارتی انتخابات کے لیے بھی استعمال کیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو گھنٹوں تک آپریشنل رکھنے کے لیے بڑی مقدار میں بجلی ضائع ہوتی ہے،اگر پاکستان انتخابات کے لیے بیلٹ پیپر استعمال کرسکتا ہے تو بھارت کو بھی اس طرف توجہ دینی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…