شاہراہِ مکہ اقدام سے عازمینِ حج کو سہولت حاصل ہوگی:سعودی وزیر حج
جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر حج اور عمرہ محمد صالح بن طاہر نے ’’شاہراہِ مکہ اقدام‘‘ میں شریک تمام عہدے داروں اور اداروں کی کاوشوں کو سراہا ہے ۔سعودی وزارت داخلہ کی مدد سے اس مرتبہ دوسرے سال اس اقدام پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صالح بن طاہرنے ایک بیان میں… Continue 23reading شاہراہِ مکہ اقدام سے عازمینِ حج کو سہولت حاصل ہوگی:سعودی وزیر حج







































