جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہییں، جرمنی اور اسرائیل متفق

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک )جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی اور اسرائیل اس بات پر متفق ہیں کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یروشلم میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میرکل کا مزید کہنا تھا کہ اس اتفاق رائے کے باوجود دونوں ممالک اس ہدف

کے حصول کے طریقہ کار پر متضاد رائے رکھتے ہیں۔ اسرائیل کے ایک روزہ دورے کے دوران یروشلم میں موجود جرمن چانسلر میرکل نے کسی فلسطینی رہنما سے ملاقات نہیں کی۔ چانسلر کے ساتھ اْن کی کابینہ کے چند وزراء بھی اسرائیل گئے تھے۔ دونوں ممالک کے مابین بین الحکومتی مذاکرات کے دوران ان وزراء نے بھی اپنے اپنے ہم منصب اسرائیلی وزیروں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…