حوثی یو این مندوب سے بامقصد مذاکرات کریں،امریکا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں پر اقوام متحدہ کے امن مندوب کے ساتھ بامقصد بات چیت پر زور دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وائیٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ حوثی باغیوں کا بحر الاحمر میں ترکی کے مال بردار جہاز پرمیزائل… Continue 23reading حوثی یو این مندوب سے بامقصد مذاکرات کریں،امریکا