سعودی عرب ،سرکاری ملازمین کے لیے بیماری کی چھٹی کا روایتی طریقہ ختم ،اب کیا کرنا ہوگا؟ تفصیلات جاری
ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں نئے ہجری سال کے آغاز سے سرکاری اداروں کے ملازمین بیماری کی چھٹی کے لیے روایتی درخواست جمع نہیں کرائیں گے، وزارت صحت اور سول سروس کے اشتراک سے ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے بیماری کی مصدقہ درخواست ادارے کے سسٹم سے مربوط کی جائے گی۔وزارت سول سروس کے ترجمان… Continue 23reading سعودی عرب ،سرکاری ملازمین کے لیے بیماری کی چھٹی کا روایتی طریقہ ختم ،اب کیا کرنا ہوگا؟ تفصیلات جاری











































