پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں دہشتگردوں کا بڑا حملہ،قیمتی جانی نقصان ہوگیا

datetime 9  جولائی  2018

سعودی عرب میں دہشتگردوں کا بڑا حملہ،قیمتی جانی نقصان ہوگیا

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہر بریدہ میں ایک چیک پوائنٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک افسر اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ سعودی سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ القصیم ریجن کے دارالحکومت بریدہ… Continue 23reading سعودی عرب میں دہشتگردوں کا بڑا حملہ،قیمتی جانی نقصان ہوگیا

مقامی عازمین حج کی آئندہ ہفتے سے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہو گا

datetime 9  جولائی  2018

مقامی عازمین حج کی آئندہ ہفتے سے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہو گا

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ آئندہ ہفتے کے روز سے مملکت کے اندر سے مقامی اور مقیم غیر ملکی عازمین حج کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر رہی ہے۔ سنہ 1439ھ حج سیزن کیلئے مختلف کمپنیووں اور حج ٹورآپریٹرز کے ذریعے آن لاین درخواستیں آئندہ ہفتے سے وصول کی جائیں گی۔وزارت… Continue 23reading مقامی عازمین حج کی آئندہ ہفتے سے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہو گا

ایرانی سفیر بے دخل کرنے پر تہران کی ڈچ حکومت کوبدلہ لینے کی دھمکی

datetime 9  جولائی  2018

ایرانی سفیر بے دخل کرنے پر تہران کی ڈچ حکومت کوبدلہ لینے کی دھمکی

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک) نیدرلینڈ کی جانب سے دو ایرانی سفارتکاروں کو بے دخل کیے جانے پر ایران نے سخت احتجاج کرتے ہوئے غیر جانبدار اور تباہ کن اقدام کا بدلہ لینے کی دھمکی دیدی۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈچ انٹیلی جنس ایجنسی سروس اے آئی وی ڈی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ایرانی سفیر بے دخل کرنے پر تہران کی ڈچ حکومت کوبدلہ لینے کی دھمکی

بریدہ میں چیک پوائنٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ،سعودی افسرسمیت دو افراد جاں بحق

datetime 9  جولائی  2018

بریدہ میں چیک پوائنٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ،سعودی افسرسمیت دو افراد جاں بحق

بریدہ (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے شہر بریدہ میں ایک چیک پوائنٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک افسر اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ سعودی سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ القصیم ریجن کے دارالحکومت بریدہ میں… Continue 23reading بریدہ میں چیک پوائنٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ،سعودی افسرسمیت دو افراد جاں بحق

شمالی کوریا پر پابندیاں جوہری پروگرام کے خاتمے پر ہی اٹھائیں گے، امریکہ

datetime 9  جولائی  2018

شمالی کوریا پر پابندیاں جوہری پروگرام کے خاتمے پر ہی اٹھائیں گے، امریکہ

ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ جب تک شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام مکمل طور پر ختم نہیں کردیتا اور اس کے تمام ہتھیاروں کے تلف کیے جانے کی تصدیق نہیں ہوجاتی اس وقت تک اس پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔ٹوکیو میں جنوبی کوریا اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے… Continue 23reading شمالی کوریا پر پابندیاں جوہری پروگرام کے خاتمے پر ہی اٹھائیں گے، امریکہ

جاپان میں بارشوں نے تباہی مچا دی‘100افرادہلاک‘20لاکھ بے گھرہو گئے

datetime 9  جولائی  2018

جاپان میں بارشوں نے تباہی مچا دی‘100افرادہلاک‘20لاکھ بے گھرہو گئے

ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں تاریخی طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 جبکہ بے گھر افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی ، حکومت نے 40 لاکھ افراد کو گھروں سے نقل مکانی کی وارننگ جاری کردی۔جاپانی حکام کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی… Continue 23reading جاپان میں بارشوں نے تباہی مچا دی‘100افرادہلاک‘20لاکھ بے گھرہو گئے

ایتھوپیا اور اریٹیریا کا دو عشرے بعد سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان

datetime 9  جولائی  2018

ایتھوپیا اور اریٹیریا کا دو عشرے بعد سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان

ادیس ابابا، نیروبی(انٹرنیشنل ڈیسک)دو پڑوسی افریقی ملکوں ایتھوپیا اور اریٹیریا نے دو عشروں پر محیط مخاصمت ترک کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات اور ایک دوسرے کے ہاں بند سفارت خانے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد نے گزشتہ روز اریٹیریا کے صدر اسیاس افورقی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی تفصیلات بیان… Continue 23reading ایتھوپیا اور اریٹیریا کا دو عشرے بعد سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان

بریگزٹ کے سیکرٹری ڈیوڈ ڈیوس کا برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 9  جولائی  2018

بریگزٹ کے سیکرٹری ڈیوڈ ڈیوس کا برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)بریگزٹ کے سیکرٹری ڈیوڈ ڈیوس نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے بریگزٹ اور ممبر پارلیمنٹ ڈیوڈ ڈیوس نے یورپی یونین سے اخراج کے معاملے میں پر وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے باعث مستعفی ہونے کا اعلان… Continue 23reading بریگزٹ کے سیکرٹری ڈیوڈ ڈیوس کا برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

چین سرسبز اور خوبصورت دنیا کے لئے اپنا کردار بخوبی نبھانے کو تیار ہے، شی جن پھنگ

datetime 9  جولائی  2018

چین سرسبز اور خوبصورت دنیا کے لئے اپنا کردار بخوبی نبھانے کو تیار ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے عالمی اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس2018 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صاف اور خوبصورت دنیا کیلئے چین اپنا عظیم کردار ادا کرتا رہے گا،چین نے اپنے تحفظ ماحولیات کے لیے بہت سے اقدامات کئے ہیں،صاف پانی سرسبز و شاداب پہاڑیوں اور قدرتی مناظر کو محفوظ بنانے… Continue 23reading چین سرسبز اور خوبصورت دنیا کے لئے اپنا کردار بخوبی نبھانے کو تیار ہے، شی جن پھنگ