سعودی عرب میں دنیا کی طویل ترین سیدھی سڑک ،سٹیئرنگ بھی گھمانے کی ضرورت نہیں،اس کی کل لمبائی کتنی ہے؟حیران کن تفصیلات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں ایک ایسی سڑک ہے جو بالکل سیدھی ہے ۔ سعودی عرب کے ہائی وے نمبر 10 کی لمبائی 256 کلومیٹر ہے اور یہ بالکل سیدھی سڑک ہے جس میں کسی قسم کا کوئی موڑ، چوک، پل یا کراس نہیں ہے۔ آپ صرف دو گھنٹے میں اس ہموار اور سیدھی سڑک… Continue 23reading سعودی عرب میں دنیا کی طویل ترین سیدھی سڑک ،سٹیئرنگ بھی گھمانے کی ضرورت نہیں،اس کی کل لمبائی کتنی ہے؟حیران کن تفصیلات