ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے ہرگز علیحدہ نہیں ہوں گے، برطانیہ
لندن(این این آئی)برطانوی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ امریکا کی جانب سے علیحدگی کے فیصلے کے باوجود برطانیہ ایرانی جوہری معاہدے سے دست بردار ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کیا جانے والا اعلان برطانیہ کے جائزے کو متاثر نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ارکان پارلیمنٹ… Continue 23reading ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے ہرگز علیحدہ نہیں ہوں گے، برطانیہ