یمنی فوج نے صنعاء کے مشرق میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا
صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں سرکاری فوج نے عرب اتحاد کی معاونت سے صنعاء کے مشرق میں حوثیوں کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔ جاسوس طیارے کو حریب نہم کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔ادھر یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھ صنعاء پہنچ رہے ہیں جہاں وہ حوثی ملیشیا کو سیاسی حل کے… Continue 23reading یمنی فوج نے صنعاء کے مشرق میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا











































