بنگلہ دیش کے سیاسی منظر نامے میں بڑی تبدیلی جیل میں قید سابقہ وزیراعظم خالدہ ضیا سے متعلق عدالت نےبڑا حکم جاری کر دیا، کیا ہونے جا رہا ہے؟
ڈھاکہ(آئی این پی)72سالہ بنگلہ دیشی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کے ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 72 سالہ بنگلہ دیشی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کے خلاف جاری کرپشن کیس میں ان کی ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ان کے وکلا نے موقف اختیار… Continue 23reading بنگلہ دیش کے سیاسی منظر نامے میں بڑی تبدیلی جیل میں قید سابقہ وزیراعظم خالدہ ضیا سے متعلق عدالت نےبڑا حکم جاری کر دیا، کیا ہونے جا رہا ہے؟