ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم مہاتیر محمد نے چین کیساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے منسوخ کرکے کھلبلی مچا دی
کوالا لمپور(سی پی پی) ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم مہاتیر محمد نے چین کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ملائیشیا کے 93 سالہ وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ چین کے ساتھ سابق حکومت کے دور میں طے پانے والے اربوں ڈالر… Continue 23reading ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم مہاتیر محمد نے چین کیساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے منسوخ کرکے کھلبلی مچا دی







































