جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

اسرائیلیوں کے ظلم و ستم جاری، مسجد اقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صبری پر کون سی پابندی لگا دی؟

datetime 11  مئی‬‮  2018

اسرائیلیوں کے ظلم و ستم جاری، مسجد اقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صبری پر کون سی پابندی لگا دی؟

بیت المقدس (آن لائن) اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کے مغربی کنارے جانے ملک چھوڑنے پر 4 ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے خطیب پر سفری پابندی کاحکم ایمرجنسی قانون مجریہ1945 کے تحت جاری کیا ہے۔غاصب اسرائیلی حکام نے مسجد… Continue 23reading اسرائیلیوں کے ظلم و ستم جاری، مسجد اقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صبری پر کون سی پابندی لگا دی؟

غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے خلاف سعودی حکام نے سخت کارروائی کا اعلان کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2018

غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے خلاف سعودی حکام نے سخت کارروائی کا اعلان کر دیا

ریاض (نیوز ڈیسک) حج کا سیزن نزدیک آ چکا ہے ، سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو دس سال کے لیے بلیک لسٹ کر دیا جائے گا، مزید کہا گیا ہے کہ اب غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے گرفتار ہونے… Continue 23reading غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے خلاف سعودی حکام نے سخت کارروائی کا اعلان کر دیا

چین اسرائیل اور ایران کے درمیان میں آ گیا، دونوں ممالک سے اہم مطالبہ کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2018

چین اسرائیل اور ایران کے درمیان میں آ گیا، دونوں ممالک سے اہم مطالبہ کر دیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران پر سکون رہیں،اشتعال انگیزی سے گریز کریں،دونوں ممالک علاقے میں امن و استحکام قائم رکھیں،مہاتیر محمد اعلیٰ اور زیرک سیاستدان ہیں، چین اور ملائشیا مابین اہم شراکت داری استوار ہے،مہاتیر محمد کی قیادت میں ملائشیا ترقی کی منازل طے کرے گا، حالیہ برسوں میں چین اور… Continue 23reading چین اسرائیل اور ایران کے درمیان میں آ گیا، دونوں ممالک سے اہم مطالبہ کر دیا

ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی کے اثرات تیل پرنہیں پڑنے دیں گے،سعودیہ

datetime 11  مئی‬‮  2018

ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی کے اثرات تیل پرنہیں پڑنے دیں گے،سعودیہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ وہ امریکا کے ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتے سے انخلا کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قلّت سے بچاؤ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے توانائی ، قدرتی وسائل اور صنعتوں کے وزیر خالد الفالح… Continue 23reading ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی کے اثرات تیل پرنہیں پڑنے دیں گے،سعودیہ

بھارتی سپریم کورٹ نے سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق درخواست مسترد کردی

datetime 11  مئی‬‮  2018

بھارتی سپریم کورٹ نے سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق درخواست مسترد کردی

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق دائر کی گئی درخواست رد کردی۔بھارتی سپریم کورٹ میں سری دیوی کی موت سے متعلق تحقیقات کیلئے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس دیپک مشرا نے کی۔… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق درخواست مسترد کردی

بھارتی پولیس اہلکار کو گھر کا خرچ چلانے کیلئے وردی میں بھیک مانگنے کی اجازت دیدی گئی کیونکہ۔۔۔

datetime 11  مئی‬‮  2018

بھارتی پولیس اہلکار کو گھر کا خرچ چلانے کیلئے وردی میں بھیک مانگنے کی اجازت دیدی گئی کیونکہ۔۔۔

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی پولیس کا یہ حال دیکھنا اب باقی رہ گیا تھا کہ انہیں وردی میں بھیک مانگنا پڑ ے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پولیس کے ایک اہلکار کو تنخواہ نہ ملنے پر گھر کا خرچ چلانے سے محروم ، وردی میں لوگوں سے بھیک مانگنے کی اجازت طلب کر لی… Continue 23reading بھارتی پولیس اہلکار کو گھر کا خرچ چلانے کیلئے وردی میں بھیک مانگنے کی اجازت دیدی گئی کیونکہ۔۔۔

ٹرمپ کا امن کے لیے کردارانتہائی اہم،نوبل انعام دیا جائے،صدرجنوبی کوریا

datetime 11  مئی‬‮  2018

ٹرمپ کا امن کے لیے کردارانتہائی اہم،نوبل انعام دیا جائے،صدرجنوبی کوریا

سیول(این این آئی)جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے صدر ٹرمپ کو نوبل انعام سے نوازنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدرجزیرہ نما کوریا میں قیام امن کے زبردست خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں مون جے ان کا کہنا تھا کہ جنوبی کوریا… Continue 23reading ٹرمپ کا امن کے لیے کردارانتہائی اہم،نوبل انعام دیا جائے،صدرجنوبی کوریا

اسرائیل کے 28 لڑاکا طیاروں نے شام پر حملے کیئے ، 70 میزائل داغے، روس

datetime 11  مئی‬‮  2018

اسرائیل کے 28 لڑاکا طیاروں نے شام پر حملے کیئے ، 70 میزائل داغے، روس

ماسکو / مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)روس کی وزارت دفاع نے اسرائیل کے شام پر فضائی حملے کی تفصیل جاری کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کے 28 لڑاکا طیاروں نے شامی علاقوں پر فضائی بمباری میں حصہ لیا ہے اور انھوں نے شامی اہداف پر 70 میزائل داغے ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading اسرائیل کے 28 لڑاکا طیاروں نے شام پر حملے کیئے ، 70 میزائل داغے، روس

ایران پر امریکی دباؤ میں اضافہ، پاسدارانِ انقلاب کی آمدنی نشانے پر

datetime 11  مئی‬‮  2018

ایران پر امریکی دباؤ میں اضافہ، پاسدارانِ انقلاب کی آمدنی نشانے پر

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے کہاہے کہ اس نے چھ ایرانی افراد اور تین کمپنیوں پر ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ تعلقات کی بنا پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ خزانہ سٹیو مونچن کا کہنا تھا کہ ان پابندیوں کے ذریعے اْن لوگوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جنھوں… Continue 23reading ایران پر امریکی دباؤ میں اضافہ، پاسدارانِ انقلاب کی آمدنی نشانے پر