جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں خواتین سے بدتمیزی پر بڑی سزائیں دینے کا اعلان، تفصیلات جاری

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے خواتین کی توہین یا بدتمیزی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے لئے جرمانہ اور قید کی سزائیں مقرر کردیں ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق امارات کے فیڈرل قانون نمبر 3 کا آرٹیکل 359 مجریہ 1987 کے تحت کوئی بھی شخص سر عام یا ایسے کسی مقام میں جہاں پر آنا جانا رہتا ہے کسی خاتون سے الفاظ یا عملی طور پر بدتمیزی یا توہین

کا مرتکب پایا گیا، تو اسے زیادہ سے زیادہ ایک سال قید یا دس ہزار درہم جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جاسکتی ہیں۔اس کے علاوہ بلدیہ دبئی نے کنوارے مردوں کو سختی کے ساتھ پابند کیا ہے کہ وہ ہرگز فیملی والے علاقوں اور اپارٹمنٹس میں رہائش اختیار نہ کریں، وہ صرف بلدیہ کی جانب سے کنوارے افراد کے لئے مقررہ علاقوں اور میں رہائش اختیارکرسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…