بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بڑھتا ہوا امریکی دباؤ، ایران بری طرح پھنس گیا،خلیجی ممالک نے بھی امریکی اقدامات کی مکمل حمایت کردی،کاؤنٹ ڈاؤن شروع

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) ایران کے خلاف نئی معاشی پابندیاں اس ہفتینافذ ہوئیں جس کا ہدف اسلامی جمہوریہ کی کارساز صنعت ہے، ساتھ ہی امریکی ڈالر کی خرید اور سونے کی تجارت کی ایران کی استعداد پر ضرب لگانا ہے۔یورپی یونین، روس اور چین کے ساتھ ساتھ عراق نے اِن نئی امریکی تعزیرات کی وسیع طور پر تنقید کی ہے۔تاہم، ایران کے ہمسائے سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات بڑی حد تک خاموش ہیں، حالانکہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اختیار کردہ بڑھی ہوئی محاذ آرائی پر مبنی انداز کی زیادہ تر حمایت کرتے ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی

میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیرنے بتایا کہ ایران کو پتا ہونا چاہیئے کہ اْس کے اقدامات پر اْس کی پکڑ ہوتی ہے۔العتیبہ نے کہا کہ ایران کے رویے کا موازنہ نتائج سے کیا جائے۔ یہ نتائج کیا ہیں؟ یہ بات ہمیں مل کر سوچنی چاہیئے۔سعودی وزیر خارجہ عبد الجبیر نے خطے میں فرقہ وارایت اور دہشت گردی کی حمایت پر تشویش کا اظہار کیا۔الجبیر نے کہا کہ ہم ملکوں کے اقتدار اعلیٰ پر یقین رکھتے ہیں۔ اس لیے، ہم عرب ملکوں کے امور میں ایران کی مداخلت کو مسترد کرتے ہیں؛ علاوہ ازیں، وہ فرقہ وارانہ تناؤ اور دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…