4ماہ کی بچی کا ریپ اور قتل بھارتی، عدالت نے درندہ صفت شخص کو عبرتناک سزا سنا کر تاریخ رقم کردی
نئی دہلی (سی پی پی )بھارت میں چار ماہ کی ایک بچی کیساتھ جنسی زیادتی اور پھر اسے قتل کر دینے والے 21سالہ ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا ہے۔ مجرم نے اس جرم کا ارتکاب گزشتہ ماہ کیا تھا۔ سزائے موت کا حکم مدھیہ پردیش کے شہر اندور کی ایک عدالت… Continue 23reading 4ماہ کی بچی کا ریپ اور قتل بھارتی، عدالت نے درندہ صفت شخص کو عبرتناک سزا سنا کر تاریخ رقم کردی