اہم یورپی ملک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا
کوپن ہیگن(این این آئی) ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے نقاب اور برقعے پر پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا جو منظور ہوگیا، پابندی کے حق میں 75 جبکہ مخالفت میں 30 ووٹ آئے تاہم 74 نے… Continue 23reading اہم یورپی ملک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا