منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں خواتین سے بدتمیزی پر قیداور جرمانہ کی سزائیں مقرر

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے خواتین کی توہین یا بدتمیزی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے لئے جرمانہ اور قید کی سزائیں مقرر کردیں ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق امارات کے فیڈرل قانون نمبر 3 کا آرٹیکل 359 مجریہ 1987 کے تحت کوئی بھی شخص سر عام یا ایسے کسی مقام میں جہاں پر آنا جانا رہتا ہے کسی خاتون سے الفاظ یا عملی طور پر بدتمیزی یا توہین کا مرتکب پایا گیا، تو اسے زیادہ سے زیادہ ایک

سال قید یا دس ہزار درہم جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جاسکتی ہیں۔اس کے علاوہ بلدیہ دبئی نے کنوارے مردوں کو سختی کے ساتھ پابند کیا ہے کہ وہ ہرگز فیملی والے علاقوں اور اپارٹمنٹس میں رہائش اختیار نہ کریں، وہ صرف بلدیہ کی جانب سے کنوارے افراد کے لئے مقررہ علاقوں اور میں رہائش اختیارکرسکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…