دنیا کا وہ ملک جہاں آسمان سے ’’ہیروں‘‘ کی بارش ہوتی ہے،کئی لوگوں کے دن بدل گئے،راتوں رات کروڑ پتی
رباط(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی افریقہ کے ملک مراکش کے جنوب میں واقع صحرائی علاقہ میں آسمان سے شہاب ثاقب بڑی تعداد میں گرتے ہیں جو عالمی مارکیٹ میں بہت مہنگے فروخت ہوتے ہیں اور اس علاقے کے لوگوں کے لیے ہیروں سے بڑھ کر قیمتی ثابت ہو رہے ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جہاں آسمان سے ’’ہیروں‘‘ کی بارش ہوتی ہے،کئی لوگوں کے دن بدل گئے،راتوں رات کروڑ پتی