پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

اللہ کی قدرت پر پوری دنیا حیران ،سعودی عرب کے ریگستانوں میں برفباری نے سب کو حیران کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں  بہت کم سردی پڑتی ہے اور اگر وہاں برفباری ہو جائے تو یہ کسی معجزے سے کم نہیں۔۔ترکش نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی شہر خمیس مشائت میں برفباری کا مشاہدہ ہوا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر برفباری کے مناظر نے توجہ حاصل کی ہے۔مذکورہ انوکھا واقعہ تحقیق کاروں اور سائنسدانوں کے لئے بھی ایک چیلنج کی حیثیت رکھتاہے ۔دور  دور سے سعوی شہری برفباری دیکھنے کے لئے یہاں پہنچ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…