جیت کے بعد طیب اردگان نئی مشکل میں پھنس گئے ،حامی پارلیمنٹ کیلئے حریف سیاسی جماعت پر انحصار کرنا ہوگا،دلچسپ صورتحال
انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی میں صدارتی انتخابات کے بعد نو منتخب ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے حلف اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے لیکن صدر طیب اردگان کو پارلیمنٹ میں مجموعی اکثریت حاصل کرنے کے لیے اپنی حریف سیاسی جماعت نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی (ایم ایچ پی) پر انحصار کرنا ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading جیت کے بعد طیب اردگان نئی مشکل میں پھنس گئے ،حامی پارلیمنٹ کیلئے حریف سیاسی جماعت پر انحصار کرنا ہوگا،دلچسپ صورتحال