ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسپین میں پاکستانی شہری نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ، بینک کیشئرنے غلطی سے 7کے بجائے 35ہزار یورو تھمائے تو خرم نے کیا کیا؟جان کر آپ کو بھی اس پر فخر ہوگا

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ(آن لائن)اسپین میں پاکستانی نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ بینک کیشیئر کو چالیس لاکھ کی اضافی نقدی لوٹا کر پاکستانیوں کو قابل بھروسہ بنا دیا۔خرم ایمانداری کی مثال بن کر ابھرا، جہاں بینک کیشیر نے غلطی سے سات ہزار کے بجائے پینتیس ہزار یورو تھما دیئے یعنی یہ رقم چالیس لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے۔

خرم کا ایمان ڈانوا ڈول نہ ہوا، پاکستان کے بیٹے نے وطن کی عزت کا سوچا اور اضافی رقم کیشیر کو لوٹادی۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ اللہ کا دیا ہو ا اس کے پاس سب کچھ ہے اور اسے کوئی لالچ نہیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…