تمام دہشتگرد تنظیموں کو تاریخ کے کچرے دان میں پھینک دینگے، ترک صدرکا سرحد پار نئے فوجی آپریشنزکا اعلان
استنبول(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ اْن کا ملک نئے فوجی آپریشنز کرے گا۔ یہ عسکری کارروائیاں اْسی نوعیت کی ہوں گی جو شمالی شام میں کرد جنگجوؤں اور شدت پسندوں کے خلاف کی گئیں تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آپریشن کس ملک میں ہو گا۔غیرملکی… Continue 23reading تمام دہشتگرد تنظیموں کو تاریخ کے کچرے دان میں پھینک دینگے، ترک صدرکا سرحد پار نئے فوجی آپریشنزکا اعلان